انٹرٹینمنٹ
19 فروری ، 2014

واشنگٹن : وینا ملک اور ان کے شوہر اسد خٹک کیلئے شانداردعوت کا اہتمام

واشنگٹن : وینا ملک اور ان کے شوہر اسد خٹک کیلئے شانداردعوت کا اہتمام

واشنگٹن … اداکارہ وینا ملک اور ان کے شوہر اسد خٹک کیلئے واشنگٹن میں شادی کی شانداردعوت کا اہتمام کیا جارہا ہے۔ نئے نویلے جوڑے کو واشنگٹن میں پرتعیش کشتی کی سیر اور لذیذ ترین کھانوں کے مزے بھی کروائے جائیں گے۔وینا ملک کے اعزازمیں اس دعوت کا اہتمام ان کے شوہر اسد خٹک کے بھائی ارشد خان خٹک کرر ہے ہیں ۔ یہ تقریب 22 فروری کو منعقد ہوگی۔

مزید خبریں :