پاکستان
19 فروری ، 2014

آرمی چیف اور چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف سے جنرل جیمزآسٹن کی ملاقات

آرمی چیف اور چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف سے جنرل جیمزآسٹن کی ملاقات

راولپنڈی …امریکی سینٹرل کمانڈ کے سربراہ جنرل لوئڈ جیمز آسٹن نے آرمی چیف جنرل راحیل شریف اور چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی جنرل راشد محمود سے ملاقاتیں کی۔آئی ایس پی آر کے مطابق جنرل جمیز آسٹن نے آرمی چیف جنرل راحیل شریف اور جنرل راشد محمود سے علیحدہ علیحدہ ملاقات کی۔ ملاقاتوں میں افغانستان سے امریکی فوج کے انخلا اورخطے کی صورت حال سمیت باہمی دلچسپی کے دیگر امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

مزید خبریں :