پاکستان
20 فروری ، 2014

کراچی:اورنگی ٹاوٴن میں فائرنگ سے 5افرادجاں بحق

کراچی:اورنگی ٹاوٴن میں فائرنگ سے 5افرادجاں بحق

کراچی…کراچی کے علاقے اورنگی ٹاوٴن میں فائرنگ سے 5افراد جاں بحق ہوگئے۔ ریسکیوذرائع کے مطابق اورنگی ٹاوٴن ایم پی آر کالونی میں نامعلوم ملزمان نے فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں 5افراد جاں بحق ہوگئے۔ ہلاک ہونے والوں کی لاشوں کو اسپتال منتقل کیا گیا ہے۔واقعے کے بعد علاقے میں خوف و ہراس پھیل گیا۔

مزید خبریں :