پاکستان
20 فروری ، 2014

کراچی:جناح اسپتال کے اسپیشل وارڈ میں آگ لگ گئی

کراچی:جناح اسپتال کے اسپیشل وارڈ میں آگ لگ گئی

کراچی…جناح اسپتال کراچی کے اسپیشل وارڈ کے اسٹورروم میں آگ لگ گئی۔فائر بریگیڈ حکام کے مطابق فائر بریگیڈ کا عملہ آگ بجھانے میں مصروف ہے۔آگ لگنے کی وجہ کا فوری طور پر اندازہ نہیں ہوسکا ہے۔

مزید خبریں :