20 فروری ، 2014
مالی…مالدیپ میں مشیرخارجہ سرتاج عزیزکی بھارتی وزیرخارجہ سلمان خورشید سے ملاقات ہوئی ہے۔ ملاقات میں دو طرفہ تعلقات کو مزید بہتر بنانے پر تبادلہٴ خیال کیا گیا۔پاکستان اور بھارت نے تعلقات بہتر بنانے کے لیے اقدامات جاری رکھنے پر بھی اتفاق کیا۔