20 فروری ، 2014
کراچی…لیاری میں دستی بم حملے میں ایک شخص زخمی ہوگیا۔ پولیس کے مطابق لیاری کے مرزا آدم خان روڈ پر نامعلوم ملزمان نے دستی بم سے حملہ کردیا جس کے نتیجے میں ایک شخص زخمی ہوگیا۔زخمی کو اسپتال منتقل کیا گیا ہے۔