20 فروری ، 2014
اسلام آباد…وفاقی وزیر اطلاعات پرویز رشید نے طالبان کو واضح پیغام دیا ہے کہ تم ایک بار بات کرو گے تو ہم دو بار بات کریں گے، تم ایک بار وار کرو گے تو ہم دو بار وار کریں گے۔