پاکستان
20 فروری ، 2014

کراچی:ماڑی پور سے بارودبھری گاڑی سمیت دو افراد گرفتار

کراچی:ماڑی پور سے بارودبھری گاڑی سمیت دو افراد گرفتار

کراچی …کراچی کے علاقے ماڑی پور میں حساس ادارے اور سی آئی ڈی نے مشترکہ کارروائی کی ہے جس کے دوران بارودی مواد سے بھری تیار گاڑی قبضے میں لے لی گئی۔ انٹیلی جنس ذرائع کے مطابق گاڑی میں 100کلو سے زائد دھماکا خیز مواد لگایا گیا ہے۔ کارروائی کے دوران کالعدم تنظیم سے تعلق رکھنے والے 2 ملزمان کو بھی گرفتار کیا گیا ہے۔

مزید خبریں :