پاکستان
21 فروری ، 2014

کراچی:ماڑی پورسے ڈیٹونیٹرز اور بارودی مواد برآمد

کراچی:ماڑی پورسے ڈیٹونیٹرز اور بارودی مواد برآمد

کراچی…ماڑی پورکے علاقے مشرف کالونی میں سی آئی ڈی نے کارروائی کرتے ہوئے ڈیٹونیٹرز برآمد اور دیگر دھماکا خیزمواد برآمد کرلیا۔ بم ڈسپوزل اسکواڈ کے عملے نے ڈیٹونیٹر کو ناکارہ بنادیا ہے جبکہ دھماکا خیزمواد کو ناکارہ کیا جا رہا ہے۔ انچارج سی آئی ڈی انویسٹی گیشن مظہرمشوانی کے مطابق گزشتہ روز ماڑی پور کے علاقے مشرف کالونی سے بارود سے بھری گاڑی برآمدکی گئی تھی۔ آج بھی مشکوک افرادکی موجودگی کی اطلاعات پرکارروائی کی گئی ہے۔

مزید خبریں :