پاکستان
21 فروری ، 2014

راولپنڈی :پراناقلعہ میں فائرنگ،2افرادجاں بحق،3زخمی

راولپنڈی :پراناقلعہ میں فائرنگ،2افرادجاں بحق،3زخمی

راولپنڈی…راولپنڈی میں فائرنگ سے 2افرادجاں بحق اور 3زخمی ہوگئے۔ ذرائع کے مطابق راولپنڈی میں بنی کے علاقے پراناقلعہ میں نامعلوم ملزمان نے فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں 2افرادجاں بحق اور 3زخمی ہوگئے۔عینی شاہدین کا کہنا ہے کہ موٹرسائیکل سواروں نے پراناقلعہ میں ایک دکان پر فائرنگ کی۔ہلاک ہونے والوں کی لاشوں اور زخمیوں کو اسپتال منتقل کیا گیا ہے۔

مزید خبریں :