پاکستان
21 فروری ، 2014

وزیراعظم نے وفاقی کابینہ کا اجلاس 25 فروری کو طلب کرلیا

وزیراعظم نے وفاقی کابینہ کا اجلاس 25 فروری کو طلب کرلیا

اسلام آباد…وزیراعظم نواز شریف نے وفاقی کابینہ کا اجلاس 25 فروری کو طلب کرلیا۔ ذرائع کے مطابق اجلاس میں قومی سلامتی پالیسی منظوری کے لیے پیش کی جائے گی۔ وزیراعظم مذاکراتی عمل اورحکومتی حکمت عملی پرکابینہ کواعتمادمیں لیں گے۔

مزید خبریں :