پاکستان
25 فروری ، 2014

پشاور : گرانفروشوں کے خلاف کارروائی ، 55 افراد گرفتار

پشاور : گرانفروشوں کے خلاف کارروائی ، 55 افراد گرفتار

پشاور…پشاور کی ضلعی انتظامیہ نے گرانفروشوں کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے 55 افراد کوگرفتار کرلیا۔ضلعی انتظامیہ نے ڈبگری گارڈن، رامداس بازاراورمچنی سمیت شہر کے مختلف علاقوں میں گرانفرشوں کے خلاف کاروائی کی اور 55 افراد کو گرفتارکرلیا۔ گرفتار افراد میں کریانہ مرچنٹس ، دودھ فروش اور شامل ہیں، انتظامیہ کے مطابق گرفتار افراد کے خلاف مقدمات درج کرکے ان سے بھاری جرمانے وصول کئے گئے۔

مزید خبریں :