انٹرٹینمنٹ
26 فروری ، 2014

بھوت کی تھری ڈی واپسی،ہارر فلم بھوت ریٹرنز کا نیا ٹریلر جاری کر دیا گیا

بھوت کی تھری ڈی واپسی،ہارر فلم بھوت ریٹرنز کا نیا ٹریلر جاری کر دیا گیا

ممبئی …2008میں بننے والی بالی ووڈکی کامیاب فلم"بھوت ناتھ"کے سیکوئل "بھوت ریٹرنز" کا نیا ٹریلر جاری کر دیا گیا ہے۔فلم بھوت ناتھ میں بالی ووڈکے شہنشاہ امیتابھ بچن مرکزی کردار ادا کرتے ہوئے بھوت کے روپ میں جلوہ گر ہوئے تھے۔ سیکوئل فلم’ بھوت ریٹرنز‘،تھری ڈی ٹیکنالوجی کے ساتھ بنائی جارہی ہے۔ رام گوپال کی ہدایت کاری میں بننے والی فلم میں حسینہ منیشا کوئرالہ ،جے ڈی چکراورتی اداکاری کے جوہر دکھارہے ہیں۔فلم11 اپریل کو سنیما گھروں کی زینت بنے گی۔

مزید خبریں :