28 فروری ، 2014
واشنگٹن…امریکی صدر بارک اوباما کتنے ہی مصروف کیوں نہ ہوں ایکسر سائز کے لیے وقت نکال لیتے ہیں ، ان کے ساتھ نائب صدر جو بائیڈن بھی ورزش کرتے ہیں ۔یہ مثال ہے ان لوگوں کے لیے بھی جو مصروفیت کا بہانہ بناکر ہلنے کانام تک نہیں لیتے ۔