03 اپریل ، 2012
غلنئی ، مہمند ایجنسی…مہمند ایجنسی کے ہیڈکوارٹر غلنئی کی ایف سی کالونی میں ہیلی کاپٹر نے ہنگامی لینڈنگ کی ہے۔ ایف سی ذرائع کے مطابق ہیلی کاپٹر میں فنی خرابی کے باعث ہنگامی لینڈنگ کرنا پڑی۔ایف سی ذرائع کے مطابق ہیلی کاپٹر میں آئی جی ایف سی اور دیگر افسران سوار تھے جو محفوظ رہے۔