03 اپریل ، 2012
کراچی…کامران چورنگی اورمنورچورنگی کے قریب مشتعل افرادکی ہنگامہ آرائی جاری ہے۔کامران چورنگی گلستان جوہرکے اطراف مشتعل افرادکاگاڑیوں پرپتھراوٴکیا اورکامران چورنگی کے اطراف ٹائرجلاکرٹریفک بلاک کردی۔مشتعل افراد نے پہلوان گوٹھ میں ہنگامہ آرائی اور ہوائی فائرنگ کی پولیس صورتحال پر قابوپانے موقع پر پہنچ گئی ہے۔