پاکستان
07 مارچ ، 2014

گوجرانوالہ:جعلی ویزوں پر طلبہ کو بیرون ملک بھیجنے والے 2 ایجنٹس گرفتار

گوجرانوالہ:جعلی ویزوں پر طلبہ کو بیرون ملک بھیجنے والے 2 ایجنٹس گرفتار

گوجرانوالہ…طلبہ کو جعلی ویزوں پر بیرون ملک بھیجنے والے 2 ایجنٹس گرفتارکرلیے گئے۔ گوجرانوالہ میں ایف آئی اے حکام نے چھاپا مارکرجعلی ویزوں پر طلبہ کو بیرون ممالک بھیجنے والے 2ایجنٹس گرفتار اور 50سے زائد پاسپورٹ برآمد کرلیے۔ گرفتار ہونے والے ایجنٹوں سے جعلی مہریں ودیگر دستاویزات بھی برآمد کرلی گئی ہیں۔

مزید خبریں :