پاکستان
07 مارچ ، 2014

ججز نظر بندی کیس کی سماعت 21 مارچ تک ملتوی

ججز نظر بندی کیس کی سماعت 21 مارچ تک ملتوی

اسلام آباد… انسداد دہشت گردی کی عدالت میں سابق صدر پرویز مشرف کے خلاف ججزنظربندی کیس کی سماعت21 مارچ تک ملتودی کردی گئی۔وکلاء کی ہڑتال کے باعث سابق صدر کی جانب سے کوئی بھی عدالت میں پیش نہیں ہوا، جس پر کیس کی سماعت بغیرکسی کارروائی کے 21 مارچ تک ملتوی کردی گئی۔

مزید خبریں :