پاکستان
04 اپریل ، 2012

کوئٹہ : نامعلوم افراد کی فائرنگ سے دو افراد جاں بحق

کوئٹہ : نامعلوم افراد کی فائرنگ سے دو افراد جاں بحق

کوئٹہ…کوئٹہ میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے دو افراد جاں بحق ہوگئے ہیں جبکہ حملہ آور باآسانی فرار ہوگئے ہیں۔پولیس کے مطابق کوئٹہ کے علاقے میکانگی روڈ پر دو موٹرسائیکل سواروں نے ایک میڈیکل اسٹور اور ملحقہ جوتوں کی دکان پر پر فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں دکان مالکان موقع پر ہی جاں بحق ہوگئے، دونوں افراد کی لاشوں کو سول اسپتال پہنچا دیا گیا،واقعہ کی مزید تحقیقات جاری ہیں۔

مزید خبریں :