کھیل
08 مارچ ، 2014

پلان تھاکہ50 اوورز تک بیٹنگ کروں،فواد عالم

پلان تھاکہ50 اوورز تک بیٹنگ کروں،فواد عالم

ڈھاکا…بیٹسمین فواد عالم نے کہا ہے کہ پلان تھاکہ آج ایشیا کپ کے فائنل میں 50 اوورز تک بیٹنگ کروں۔ فواد عالم نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مزید کہا کہ ذہن میں تھا کہ 250سے زائد ٹارگٹ دینا ہے، ہماری بولنگ اچھے ٹوٹل کا دفاع کرسکتی ہے۔

مزید خبریں :