کھیل
08 مارچ ، 2014

پاکستان کے فیلڈر احمد شہزاد انجری کا شکار

پاکستان کے فیلڈر احمد شہزاد انجری کا شکار

ڈھاکا…سری لنکا اور پاکستان کے درمیان جاری ایشیا کپ کے فائنل میں سری لنکا کی بیٹنگ کے شروعاتی اوورز میں پاکستان کے فیلڈر احمد شہزاد انجری کا شکار ہوگئے ہیں۔ احمد شہزاد کو گیند روکنے کی کوشش میں کلائی پر چوٹ لگ گئی۔

مزید خبریں :