کھیل
08 مارچ ، 2014

شاہد آفریدی میدان میں آئے مگر کھیلنے کے لیے کوئی گیند نہیں ملی

شاہد آفریدی میدان میں آئے مگر کھیلنے کے لیے کوئی گیند نہیں ملی

ڈھاکا… بنگلادیش میں کھیلے جانے والے ایشیا کپ کے پاکستان اور سری لنکا کے درمیان جاری فائنل میچ کے آخری اوورز میں فواد عالم کے ساتھ عمر اکمل نے بھی عمدہ بیٹنگ کی۔ شاہد آفریدی میدان میں آئے، لیکن کھیلنے کے لیے کوئی گیند نہیں ملی۔لالہ کو آج بولنگ کے ذریعے سری لنکن بیٹنگ پر لگانا ہوگا تالا۔

مزید خبریں :