کھیل
08 مارچ ، 2014

ایشیا کپ کی کارکردگی سے ورلڈ ٹی 20میں فائدہ ہوگا:مصباح الحق

ایشیا کپ کی کارکردگی سے ورلڈ ٹی 20میں فائدہ ہوگا:مصباح الحق

ڈھاکا…پاکستانی کپتان مصباح الحق کا کہنا ہے کہ شروع کی 3وکٹیں جلدی گرنے پر پریشر میں آگئے تھے،0سے 25رنزکم بنائے۔ پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان کا میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مزید کہنا تھا کہ احمدشہزاد، شاہد آفریدی، فواد عالم اور عمراکمل نے بہترین بیٹنگ کی، دیگر بالرز نے سعیداجمل کو سپورٹ نہیں کیا۔ مصباح الحق کا کہنا تھا کہ ایشیا کپ کی کارکردگی سے ورلڈ ٹی 20میں فائدہ ہوگا۔

مزید خبریں :