کھیل
08 مارچ ، 2014

فائنل میں پوری ٹیم نے بہترین کارکردگی دکھائی،سری لنکن کپتان

فائنل میں پوری ٹیم نے بہترین کارکردگی دکھائی،سری لنکن کپتان

ڈھاکا…ایشیا کپ 2014ء کا ٹائٹل اپنے نام کرنے والی سری لنکن کپتان اینجیلو میتھیوزکا کہنا ہے کہ فائنل میں پوری ٹیم نے بہترین کارکردگی دکھائی۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سری لنکن کپتان نے مزید کہا کہ اجانتھا مینڈس کی جگہ فاسٹ بولر کھلانا بہتر فیصلہ تھا۔

مزید خبریں :