08 مارچ ، 2014
کراچی…کراچی کے علاقے لیاری میں فائرنگ سے ایک شخص ہلاک ہوگیا۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق لیاری کی بہار کالونی میں نامعلوم ملزمان کی فائرنگ کے نتیجے میں ایک شخص جاں بحق ہوگیا۔ جاں بحق ہونے والے شخص کی لاش کو اسپتال منتقل کیا گیاہے۔