پاکستان
08 مارچ ، 2014

اسلام آباد: بنی گالہ میں نامعلوم افراد نے یوگا سینٹر کو آگ لگادی

اسلام آباد: بنی گالہ میں نامعلوم افراد نے یوگا سینٹر کو آگ لگادی

اسلام آباد…اسلام آباد کے علاقے بنی گالہ میں واقع یوگا سینٹر کو نامعلوم افراد نے آگ لگادی واقعے کے بعد ملزمان فرار ہوگئے۔ پولیس کے مطابق 7سے 8ملزمان نے یوگا سینٹر آکررقم مانگی، انکار پر آگ لگائی، ملزمان نے آگ لگانے سے پہلے ملازمین کو باہر بٹھا دیاتھا۔

مزید خبریں :