کاروبار
09 مارچ ، 2014

سندھ بھر کے سی این جی اسٹیشنز صبح 8 بجے کھل جائیں گے

سندھ بھر کے سی این جی اسٹیشنز صبح 8 بجے کھل جائیں گے

کراچی…کراچی سمیت سندھ بھر میں گیس لوڈ مینجمنٹ شیڈول کے تحت گزشتہ روز بند ہونے والے تمام سی این جی اسٹیشنز 24 گھنٹے بند رہنے کے بعدصبح 8بجے کھل جائیں گے۔سوئی سدرن گیس کمپنی کے حکا م کا کہنا ہے کہ صوبے بھر میں سوئی سدرن گیس کمپنی کی جانب سے گیس لوڈ مینجمنٹ پلان کے تحت ہفتہ کی صبح تمام سی این جی اسٹیشنز کو صبح 8 بجے بند کردیا گیا تھا جو صبح 8بجے کھل جائیں گے۔

مزید خبریں :