09 مارچ ، 2014
پشاور…تھانہ پہاڑی پورا کی حدود کارپوریشن کالونی میں ایک گھر میں دھماکے سے میا ں اور بیوی زخمی ہوگئے۔بم ڈسپوزل اسکواڈ کو طلب کرلیا گیا۔ پولیس کے مطابق کارپوریشن کالونی میں دھماکے سے 2 افراد زخمی ہوئے ہیں۔دھماکے کے بعد بم ڈسپوزل اسکواڈ کو طلب کرلیا گیا ہے۔