انٹرٹینمنٹ
04 اپریل ، 2012

ہاوٴس فل 2ہنسی کا ہنگامہ لا رہا ہے

ہاوٴس فل 2ہنسی کا ہنگامہ لا رہا ہے

ممبئی …ہاوٴس فل ٹو 6اپریل کو ریلیز ہورہی ہے اور امید کی جارہی ہے کہ اکشے کمار 100کروڑ کے کلب میں شامل ہوجائیں گے ،ہنسی کا ہنگامہ ہاوس فل ٹو چھ اپریل کو ریلیز ہورہی ہے۔فلم کامیڈی سے بھرپور ہے،اور اس میں اداکاروں کی پوری بارات موجود ہے۔اکشے کمار جو اپنی منفرد کامیڈی کی وجہ سے مشہور ہیں، امید کی جارہی ہے کہ وہ بھی 100کروڑ کلب میں جلد ہی شامل ہو جائیں گے۔

مزید خبریں :