پاکستان
10 مارچ ، 2014

وزیراعظم کا دورہٴ مٹھی کے دوران کھانا کھانے سے انکار

وزیراعظم کا دورہٴ مٹھی کے دوران کھانا کھانے سے انکار

مٹھی…وزیراعظم نوازشریف نے مٹھی کے دورے کے دوران کھانا کھانے سے انکار کردیا۔ذرائع کے مطابق اس موقع پر وزیراعظم نے ہدایت کی کہ کھانے پر اٹھنے والے اخراجات عوام پر خرچ کیے جائیں۔ ان کا مزید کہنا تھا کہ قومی خزانے کی رقم کھانوں پر خرچ کرنے کے بجائے متاثرہ افراد پرخرچ کی جائے۔

مزید خبریں :