پاکستان
10 مارچ ، 2014

لاہور :تیز ہواوٴں کے بعد گرج چمک کے ساتھ بارش

لاہور :تیز ہواوٴں کے بعد گرج چمک کے ساتھ بارش

لاہور …لاہور اور گردونواح میں تیز ہواوٴں کے بعد گرج چمک کے ساتھ بارش ہوئی جس کی وجہ سے موسم خوش گوار ہوگیا۔محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران لاہور اور گردونواح میں وقفے وقفے سے بارش کا سلسلہ جاری رہنے کا امکان ہے۔

مزید خبریں :