پاکستان
10 مارچ ، 2014

موسم کی خرابی ،لاہور سے کوئٹہآنے والی پرواز کو کراچی بھیج دیا گیا

 موسم کی خرابی ،لاہور سے کوئٹہآنے والی پرواز کو کراچی بھیج دیا گیا

کوئٹہ…موسم کی خرابی کے باعث لاہور سے کوئٹہ آنے والی نجی ایئرلائن کی پرواز کو کراچی بھیج دیا گیا۔ پی آئی اے کی انتظامیہ کے مطابق ژوب اور گوادر سے کوئٹہ آنے والی پی آئی اے کی پروازیں منسوخ کردی گئی ہیں۔

مزید خبریں :