پاکستان
10 مارچ ، 2014

لاہور:آندھی سے ٹاوٴن شپ میں مکان کی چھت گرگئی،5افرادزخمی

لاہور:آندھی سے ٹاوٴن شپ میں مکان کی چھت گرگئی،5افرادزخمی

لاہور…لاہور کے علاقے ٹاوٴن شپ میں آندھی سے مکان کی چھت گرگئی جس کے نتیجے میں 5افراد زخمی ہوگئے۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق زخمیوں کو فوری طور پر اسپتال منتقل کیا گیا ہے۔

مزید خبریں :