10 مارچ ، 2014
حیدر آباد…حیدر آباد کے علاقے نسیم نگر میں ایک کار سے لڑکے اور لڑکی کی لاشیں ملی ہیں۔پولیس کے مطابق دونوں نے مبینہ طور پر خودکشی کی ہے، جو سندھ اور مہران یونیورسٹی کے طالب علم تھے،پولیس نے لاشیں اسپتال منتقل کر دی ہیں جہاں ان کا پوسٹ مارٹم کروایا جارہا ہے۔