کاروبار
10 مارچ ، 2014

سونے کی فی تولہ قیمت میں 700 روپے کمی

سونے کی فی تولہ قیمت میں 700 روپے کمی

کراچی…سونے کی فی تولہ قیمت میں 700 روپے کی کمی ہوگئی ہے ۔تفصیلات کے مطابق ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت 700 روپے کمی کے بعد 51 ہزار 300 روپے ہوگئی۔

مزید خبریں :