پاکستان
10 مارچ ، 2014

کراچی:ٹیپوسلطان روڈ سے 85سالہ وکیل کو اغوا کرلیا گیا

کراچی:ٹیپوسلطان روڈ سے 85سالہ وکیل کو اغوا کرلیا گیا

کراچی …کراچی کے علاقے ٹیپوسلطان روڈ پر سینئروکیل تلمیز برنی کو گھرکے باہر سے مسلح افراد ساتھ لے گئے۔ پولیس کے مطابق 85 سال کے سینئر وکیل تلمیز برنی دفتر سے گھر پہنچے ہی تھیکہ نامعلوم مسلح کارسوار سینئر وکیل کو لے ساتھ لے گئے۔

مزید خبریں :