پاکستان
11 مارچ ، 2014

کراچی: ماڑی پور ی ٹرک اڈا کے قریب دھماکا، 2 افراد زخمی

کراچی: ماڑی پور ی ٹرک اڈا کے قریب دھماکا، 2 افراد زخمی

کراچی…ماڑی پور ٹرک اڈا کے قریب دھماکے میں 2 افراد زخمی ہوگئے۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق دھماکا ماڑی پور ٹرک اڈے کے قریب ٹرک میں ہوا۔جبکہ کراچی میں فائرنگ کے دیگر واقعات میں ایک شخص ہلاک اورمتعدد زخمی ہوگئے۔

مزید خبریں :