پاکستان
11 مارچ ، 2014

کراچی:نارتھ کراچی میں بس الٹ گئی، متعدد افراد زخمی

کراچی:نارتھ کراچی میں بس الٹ گئی، متعدد افراد زخمی

کراچی… کراچی کے علاقے نارتھ کراچی میں دو منٹ چورنگی پر بس الٹ جانے سے متعدد افراد زخمی ہوگئے۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق دو منٹ چورنگی پر بس الٹنے سے خواتین اور بچوں سمیت کئی افراد زخمی ہوگئے ہیں۔

مزید خبریں :