کھیل
11 مارچ ، 2014

انڈین ویلز ٹینس میں راجر فیڈرر اور اینڈی مرے کی پیش قدمی جاری

انڈین ویلز ٹینس میں راجر فیڈرر اور اینڈی مرے کی پیش قدمی جاری

کیلی فورنیا…انڈین ویلز میں ہونے والے اے ٹی پی ٹینس ٹورنامنٹ میں سابق عالمی نمبر ایک راجر فیڈرر اور اینڈی مرے کی پیش قدمی جاری ہے سوئٹزر لینڈ کے راجرفیڈرر نے روس کے DMITRY TURSUNOV کو اسٹریٹ سیٹس میں شکست تو دی لیکن دوسیٹس سات چھ کے اسکور تک گئے ۔ایک اور میچ میں برطانیہ کے اینڈی مرے نے جمہوریہ چیک کے JIRI VESELYکو سخت مقابلے میں زیر کیا، پہلا سیٹ JIRI VESELYنے سات چھ سے جیتا لیکن پھر مرے نے مسلسل دو سیٹس جیت کر میدان مار لیا۔

مزید خبریں :