12 مارچ ، 2014
کراچی…نامعلوم پولیس اہلکار 3افراد کی لاشیں عباسی شہیداسپتال چھوڑ کر فرار ہوگئے۔پولیس کا کہنا ہے کہ تینوں افراد کو کہاں اور کس نے ہلاک کیا اس حوالے سے ڈاکٹر اور پولیس پریشان ہیں۔