کاروبار
13 مارچ ، 2014

تھری جی اور فور جی کی نیلامی 23 اپریل کو کی جائے گی

تھری جی اور فور جی کی نیلامی 23 اپریل کو کی جائے گی

اسلام آباد…اسلام آباد میں تھری جی اور فور جی کی نیلامی کے لیے خصوصی اجلاس ہوا۔اجلاس وزیر خزانہ اسحاق ڈار کی زیر صدارت ہوا جس میں فیصلہ کیا گیا کہ تھری جی اور فور جی کی نیلامی 23 اپریل کو کی جائے گی۔ پی ٹی اے کے مطابق تھری جی اور فور جی کی نیلامی کے لیے درخواستیں 14 اپریل تک وصول کی جائیں گی۔

مزید خبریں :