کھیل
17 مارچ ، 2014

ورلڈ ٹی ٹوئنٹی فرسٹ راؤنڈ: عرب امارات کاہولینڈ کو 152کا ہدف

ورلڈ ٹی ٹوئنٹی فرسٹ راؤنڈ: عرب امارات کاہولینڈ کو 152کا ہدف

سلہٹ…ورلڈ ٹی ٹوئنٹی فرسٹ راؤنڈ گروپ بی کے ایک میچ میں عرب امارات نے ہولینڈ کو جیت کے لیے 152کا ہدف دیا ہے۔ سلہٹ اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں متحدہ عرب امارات نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا اور 19.5اوورز میں تمام وکٹیں کھوکر 151رنز بنائے جس میں خرم خان 31،شمیم انور 32،سواپ نیل پٹیل 23قابل ذکر بیٹسمین تھے۔جبکہ ہولینڈ کی جانب سے سب اچھی بولنگ ملک احسان جمیل نے کی اور تین وکٹیں لیں،جبکہ کوپر ،وان ڈیر گوگٹین نے دو دو اور سوارٹ نے ایک وکٹ حاصل کی۔

مزید خبریں :