دنیا
18 مارچ ، 2014

روس میں ایک ٹرک سڑک پر مڑتے ہوئے پھسل کر الٹ گیا

روس میں ایک ٹرک سڑک پر مڑتے ہوئے پھسل کر الٹ گیا

ماسکو…روس میں ایک ٹرک سڑک پر مڑتے ہوئے پھسل کر الٹ گیا، گاڑی کے کیمرے نے تمام ویڈیو رکارڈ کرلی۔روس میں تیز رفتار ٹرک سڑک پربرف ہونے کی وجہ سے پھسل گیا۔ سامنے کھڑی کار کے ڈیش بورڈ کیمرے سے بنی ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ پھسلن کے باعث ڈرائیور لڑکھڑاتے ٹرک کا توازن بر قرار نہ رکھ پایا اورٹرک بے قابو ہو کر اْلٹ گیا۔

مزید خبریں :