پاکستان
18 مارچ ، 2014

وزیراعظم نواز شریف اور ملائیشیا کے وزیراعظم کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ

وزیراعظم نواز شریف اور ملائیشیا کے وزیراعظم کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ

اسلام آباد… تازہ ترین اطلاعات کے مطابق ملیشیا کے گمشدہ طیارے سے متعلق وزیراعظم نواز شریف اور ملائیشیا کے وزیراعظم نجیب رزاق کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ ہوا ہے اور تحقیقات پر تبادلہ خیال ہوا ہے۔ذرائع کے مطابق وزیراعظم نواز شریف سے ملائیشین وزیراعظم نے ٹیلی فون پر رابطہ کرکے اس حوالے سے مدد طلب کی ہے۔اس موقع پر دونوں رہ نماوٴں نے لاپتا طیارے سے متعلق تحقیقات پر بات چیت بھی کی۔ادھر تھائی لینڈ کے حکام نے لاپتا طیارے سے متعلق نئی معلومات جاری کر دی ہیں۔

مزید خبریں :