پاکستان
05 اپریل ، 2012

کراچی:پی آئی بی کالونی میں فائرنگ سے3 پولیس اہلکار جاں بحق

کراچی:پی آئی بی کالونی میں فائرنگ سے3 پولیس اہلکار جاں بحق

کراچی. . . . کراچی میں نامعلو م افراد کی فائرنگ سے3 پولیس اہلکار جاں بحق ہوگئے۔پولیس کے مطابق پی آئی بی کالونی میں نامعلوم افراد نے آٹا چکی پر فائرنگ کی جس کے نتیجے میں وہاں موجود 3 پولیس اہلکار شدید زخمی ہوگئے جنہیں فوری طور پر اسپتال منتقل کیا گیا تاہم وہ جانبر نہ ہوسکے۔جاں بحق ہونے والے پولیس اہلکاروں میں دھنی بخش،مکرم اورنثار شامل ہیں۔تینوں پولیس اہلکار ڈیوٹی پر تعینات تھے۔

مزید خبریں :