19 مارچ ، 2014
گلاسکو…گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور نے کہا ہے کہ اقوام متحدہ کے تعاون سے پاکستان میں بیس لاکھ بچوں کو تعلیم کی سہولت فراہم کی جائے گی، وہ گلاسگو میں تقریب سے خطاب کررہے تھے۔