پاکستان
19 مارچ ، 2014

سوات ا ور غذر سمیت دیگر علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے

سوات ا ور غذر سمیت دیگر علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے

اسلام آباد…سوات ا ور غذر سمیت دیگر علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے، جس کی شدت 5عشاریہ 3رکارڈ کی گئی۔ زلزلہ پیمامرکز کے مطابق سوات اور غذر سمیت مالا کنڈ اور بلتستان ڈویژن کے مختلف علاقوں میں صبح سویرے زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے۔ ریکٹر اسکیل پر زلزلے کی شدت 5عشاریہ 3رکارڈ کی گئی۔ زلزلے کامرکزافغان تاجکستان سرحدی علاقہ تھا اور اس کی گہرائی 112کلومیٹررکارڈ کی گئی۔

مزید خبریں :