21 مارچ ، 2014
نئی دہلی…بحرہند میں زلزلہ آیا ہے۔ امریکی جیالوجیکل سروے کے مطابق بحرہند میں نکوبار جزائر کے قریب زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں جن کی شدت 6.7 ریکارڈ کی گئی ہے۔