21 مارچ ، 2014
ڈھاکا…پاکستان ٹی 20ٹیم کے کپتان محمد حفیظ نے کہا ہے کہ زیادہ رنز نہیں بنائے اس لیے شکست ہوئی۔پاکستان کی شکست پر تبصرہ کرتے ہوئے محمد حفیظ کا مزید کہنا تھا کہ ہم نے اس وکٹ پر 20رنز کم بنائے، ابتدا میں گیند بیٹ پر نہیں آرہی تھی اس لیے پریشانی ہوئی۔