22 مارچ ، 2014
ورلڈ ٹی ٹوئنٹی…ورلڈ ٹی ٹوئنٹی کے سپر ٹین مرحلے میں آج دو میچز کھیلے جائیں گے۔ جنوبی افریقا کا مقابلہ سری لنکا اور انگلینڈ کا مقابلہ نیوزی لینڈ سے ہوگا۔